Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

’جیسی کرنی ویسی بھرنی‘: لڑکی کی پودا چوری کرنے کی کوشش، پھر کیا ہوا؟ ویڈیو دیکھیں

Now Reading:

’جیسی کرنی ویسی بھرنی‘: لڑکی کی پودا چوری کرنے کی کوشش، پھر کیا ہوا؟ ویڈیو دیکھیں

آپ نے چوروں کو زنجیریں یا موبائل فون چھینتے یا جیب کترا کرتے ہوئے تو دیکھا ہوگا لیکن کیا آپ نے کبھی چور کو سڑک سے پودا چوری کرتے دیکھا ہے؟

سوشل میڈیا پر ایک لڑکی کے پودا چوری کرنے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by memes comedy (@ghantaa)

Advertisement

اس کلپ کو انسٹاگرام پر میم پیج پر شیئر کیا گیا ہے جسے 2.2 ملین سے زیادہ ویوز مل چکے ہیں۔

ویڈیو میں، ایک خاتون اسکوٹی پر سوار ایک دکان کی طرف جا رہی ہے جس کے باہر سڑک پر کچھ آرائشی پودے لگے ہوئے ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے وقالی ویدیو میں لڑکی کو دکان کے پاس رکھے پودوں کے پاس رُکتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے اور پودے کو چرانے کے لیے اپنےارد گرد دیکھتی ہے کہ آیا کوئی اسے نہیں دیکھ رہا۔

ویڈیومیں دیکھا جا سکتا ہے کہ بائیک پر عورت اپنا توازن کھو بیٹھتی ہے، اور اس کی اسکوٹی آگے بڑھنے لگتی ہے۔ جب وہ دو پہیہ گاڑی کو کنٹرول میں لانے کی کوشش کرتی ہے تو وہ سڑک پر گر جاتی ہے۔

Advertisement

ایک صارف نے کمنٹ کیا کہ چوری کرنا پاپ ہے دیدی اس ہی لیے آپ گر بھی گئیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گرمی کی شدت سے پریشان شخص کا انوکھا کارنامہ، ویڈیو وائرل
ثانیہ مرزا نے ذہنی سکون کا راز بتا دیا
مصنوعی ذہانت کے استعمال کیساتھ بڑھتی ہوئی گرمی کا توڑ متعارف
لیبر ڈے پر گوگل ڈوڈل مزدوروں کی محنت کیلئے وقف
اساتذہ اور طلباء کے درمیان جذباتی منظر کی ویڈیو وائرل
بھارتی شہری کا روبوٹ سے شادی کرنے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر