Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت: اسپتال میں سانپ کی موجودگی، عوام انتظامیہ پر برس پڑیں،ویڈیو وائرل

Now Reading:

بھارت: اسپتال میں سانپ کی موجودگی، عوام انتظامیہ پر برس پڑیں،ویڈیو وائرل

بھارتی اسپتال میں مریض کے بستر کے نیچے سے سانپ نکلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک بھارتی اسپتال کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک اسپتال کے واڈ میں مریض کے بستر کے نیچے سے سانپ نکلتا ہے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ ویڈیو بھارت کے مہاتما گاندھی میموریل اسپتال کی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک مریض بستر پر لیٹا ہوا ہے اور اس کے بستر کے نیچے سانپ چل رہا ہے۔

تاہم اس سانپ کی وجہ سے اسپتال کے عملے کو طلب کیا گیا جو خود اس سانپ کی موجودگی سے ڈر رہے تھے۔

قابلِ غور بات یہ ہے کہ یہ اسپتال بھارت کا مشہور اور بہت پُرانا اسپتال ہے۔

سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کو ٹویٹر پر آشیش نامی صحافی نے پوسٹ کیا ہے۔

Advertisement

ٹویٹر پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کی کیپشن میں صحافی آشیش  نے بتایا کہ ایک مہینے میں دوسری بار مہاتما گاندھی میموریل اسپتال میں یہ واقع پیش آیا ہے۔

ایک مریض کے اٹینڈنٹ کو 13 اکتوبر کو ہسپتال کے واش روم میں ایک کوبرا ملا تھا۔

اس سے قبل بھی ایک بار مریض کو چوہوں نے اس کے ہاتھوں اور ٹانگوں پر کاٹ لیا تھا۔

واضح رہے کہ سرینواس نامی شخص کی چوہوں کے شدید کاٹنے کی وجہ سے موت ہو گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اکثر افراد کو لفٹ میں سر چکرانے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟
مئی کا مہینہ کن 4 ستاروں کیلئے خوشیوں سے بھرا ہوگا؟ ماہر فلکیات نے بتادیا
اکثر افراد کو وقت تیزی سے گزرنے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟ اس کا حل جان لیں
امیر گھرانے میں بیٹی کا رشتہ کروانے کیلئے ادا کی گئی فیس نے صارفین کو حیران کردیا
مس یونیورس 2024، تاریخ میں پہلی بار سعودی ماڈل کے شامل ہونے کا امکان
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی ریکارڈ توڑ رقم میں نیلام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر