Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شیر کی اپنے بچوں کے ساتھ مارننگ واک

Now Reading:

شیر کی اپنے بچوں کے ساتھ مارننگ واک
شیر

شیر کی اپنے بچوں کے ساتھ مارننگ واک

شیر کے بچوں کی فیملی کیساتھ سیر سپاٹے کرنے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شیر اپنے دو بچوں کے ساتھ مارنگ واک کر رہا ہے۔

https://twitter.com/i/status/1610011409307570176

یہ حقیقت ہے باپ باپ ہوتا ہے اپنی اولاد کو کسی قابل اور خود مختار بنانے کے لیے اپنا مکمل کردارادا کرتا اور ہر ممکن کوشش کرتا ہے۔

سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی اس محبت سے بھری ویڈیو کو صارفین کی جانب مسے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

Advertisement

ایک صارف نے اس ویڈیو پرکمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ ویڈیو واقع بہت پیاری ہے۔

جبکہ ایک صارف نے کہا کہ والد صاحب ڈیوٹی نبھاتے ہوئے۔

یہ ہی نہیں بلکہ ایک صارف نے  دلچسپ کمنٹ کیا کہ شیر کی فیملی صبح  کے خوبصورت نظارے سے لطف اندوز ہونے کو نکلی ہے۔

:مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2022/11/666354/

اس سے قبل بھی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو  وائرل ہو ئی تھی جس میں دیکھا گیا تھا کہ ایک شیر اپنے دو بچوں کو دوڑنے کی ٹرینگ دے رہا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہے جسے دیکھ کر انسان جزباتی ہو جاتا ہے۔۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اکثر افراد کو لفٹ میں سر چکرانے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟
مئی کا مہینہ کن 4 ستاروں کیلئے خوشیوں سے بھرا ہوگا؟ ماہر فلکیات نے بتادیا
اکثر افراد کو وقت تیزی سے گزرنے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟ اس کا حل جان لیں
امیر گھرانے میں بیٹی کا رشتہ کروانے کیلئے ادا کی گئی فیس نے صارفین کو حیران کردیا
مس یونیورس 2024، تاریخ میں پہلی بار سعودی ماڈل کے شامل ہونے کا امکان
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی ریکارڈ توڑ رقم میں نیلام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر