Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کتے کے خوف سے ڈیلیوری بوائے نے عمارت سے چھلانگ لگا دی

Now Reading:

کتے کے خوف سے ڈیلیوری بوائے نے عمارت سے چھلانگ لگا دی
ڈیلیوری بوائے

کتے کے خوف سے ڈیلیوری بوائے نے عمارت سے چھلانگ لگا دی

بھارت کے شہر حیدر آباد میں کتے کے خوف سے ڈیلیوری بوائے نے عمارت سے چھلانگ لگا دی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ڈیلیوری بوائے عمارت کی تیسری منزل پر کھانا ڈیلیور کرنے گیا تھا۔

آرڈر کرنے والے گاہک کا کتا گھر میں کھلا گھوم رہا تھا اور ڈیلیوری بوائے کو دیکھتے ہی اس کے پیچھے پڑ گیا۔

یہ بھی پڑھیں؛ کتے نے اپنا برگر باکس دیکھ کر کیا کیا؟ صارفین حیران

Advertisement

کتے نے انجان شخص کو دیکھا تو اس پر حملہ کرنے کی کوشش کی، ڈیلیوری بوائے نے خوفزدہ ہو کر بلڈنگ کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی۔

نوجوان کو فوراً اسپتال منتقل کر دیا گیا لیکن گہری چوٹ اور خون زیادہ بہہ جانے کی وجہ سے اس کا انتقال ہو گیا۔

دوسری جانب پولیس نے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج کر دیا ہے اور افسوسناک واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گرمی کی شدت سے پریشان شخص کا انوکھا کارنامہ، ویڈیو وائرل
ثانیہ مرزا نے ذہنی سکون کا راز بتا دیا
مصنوعی ذہانت کے استعمال کیساتھ بڑھتی ہوئی گرمی کا توڑ متعارف
لیبر ڈے پر گوگل ڈوڈل مزدوروں کی محنت کیلئے وقف
اساتذہ اور طلباء کے درمیان جذباتی منظر کی ویڈیو وائرل
بھارتی شہری کا روبوٹ سے شادی کرنے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر