Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

03 سالہ بچی دیواروں سے پلاسٹر اور شیشے کے ٹکڑے کھانے کی عجیب بیماری میں مبتلا

Now Reading:

03 سالہ بچی دیواروں سے پلاسٹر اور شیشے کے ٹکڑے کھانے کی عجیب بیماری میں مبتلا
بیماری

03 سالہ بچی دیواروں سے پلاسٹر اور شیشے کے ٹکڑے کھانے کی عجیب بیماری میں مبتلا

برطانیہ میں بلیک ووڈ، ویلز سے تعلق رکھنے والی سٹیسی اے ہیرن نامی 25 سالہ ماں نے اپنی تین سالہ بیٹی وینٹر کی دیکھ بھال کے مشکل سفر کو شیئر کیا ہے۔

03سالہ وینٹر کو ایک نایاب اور ممکنہ طور پر خطرناک حالت کی تشخیص ہوئی ہے جسے پیکا کہا جاتا ہے، جو کہ ایک یہ وہ بیماری ہے جس میں غیر خوردنی اشیا جیسے صوفہ، شیشہ، گدے اور دیگر اشیاء کھانا شامل ہے۔

اس صورتحال نے خوفناک حالات پیدا کردیئے ہیں جہاں وینٹر نے گھر کے ارد گرد ناقابل خوردنی اشیاء کو استعمال کرنے کی کوشش کی ہے، جس میں دیواروں سے پلاسٹر، صوفے کا گدا اور یہاں تک کہ ٹوٹے ہوئے فوٹو فریموں سے شیشے کے ٹکڑے بھی شامل ہیں۔

سٹیسی کی زندگی اب اپنی بیٹی کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے مستقل طور پر وقف ہوگئی ہے، کیوں کہ وینٹر اپنی پہنچ میں موجود کسی بھی چیز کو چبا سکتی ہے اور اپنی بیٹی کی اس حالت کا مطلب یہ ہے کہ سٹیسی کو ہر وقت ہائی الرٹ رہنا چاہیے۔

خیال رہے کہ وینٹر کو اس پیکا نامی عجیب بیماری کی تشخیص رواں سال جنوری میں اس وقت ہوئی کہ جب اس کی صحت سے متعلق کچھ غیرمعمولی ٹیسٹ کئے گئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی نوجوان کی بھارت میں دل کی پیوند کاری، لڑکی کو نئ زندگی مل گئی
’شوگر ویکسنگ‘ کا وائرل رجحان، نوجوان لڑکیوں کیلئے ڈراؤنا خواب بن گیا
بیوٹیشن کا اپوائنٹمنٹ نہ ملنے پر خاتون نے گاڑی کو آگ لگا دی، ویڈیو وائرل
معروف اداکار نے اسلام قبول کرلیا
آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کہاں ہوگی؟
لائیو شو کے دوران ٹی وی اینکر بےہوش، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر