Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک کےبعض مقامات پرآج بارش کاامکان

Now Reading:

ملک کےبعض مقامات پرآج بارش کاامکان
آئندہ 24

آئندہ 24 گھٹوں کےدوران ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ بعض مقامات پربارش کاامکان ہے۔

بدھ کےروزملک کےبیشترعلاقوں میں موسم سرداورخشک جبکہ شمال مشرقی پنجاب، اسلام آباد ، بالائی خیبرپختونخوا،کشمیراورگلگت بلتستان میں بارش اورپہاڑوں پربرفباری کاامکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھرکےبیشترشہروں میں جاری بارش کاسلسلہ آج تھم جائےگا۔

گزشتہ روزپنجاب،بلوچستان،بالائی خیبر پختونخوااورکشمیرکےاضلاع میں بارش ہوئی۔ جبکہ مری اور قلات میں برف باری بھی ریکارڈ کی گئی۔ ملک کے دیگر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔

آج ریکارڈ کیےگئےکم سے کم درجہ حرارت  میں اسکردومنفی18، بگروٹ،پارا چنار منفی 11،گو پس، کالام، استور منفی 10 ، مالم جبہ منفی04 ،گلگت اور قلات میں منفی 03 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہر قائد میں آج سے سمندی ہوائیں بحال، ہلکی بارش کا امکان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں معطل، حبس کی کیفیت برقرار، شام میں ہلکی بارش کا امکان
کراچی، بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا، خلیج کیمبے کا سسٹم سائیکلون کی شکل اختیار کرنے کا خدشہ
شہر قائد میں آج گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش متوقع
شہر قائد میں ایک بار پھر بارشیں، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی
پنجاب میں سیلاب تاحال بے قابو، پاکپتن میں مزید درجنوں گھر دریا بُرد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر