Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی، آج سے پیر تک مزید بارشیں متوقع

Now Reading:

کراچی، آج سے پیر تک مزید بارشیں متوقع
بارش

 کراچی میں آج سے پیر تک مزید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں بارشوں کے باعث ایک بار پھر اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سندھ کے نشیبی علاقے دوبارہ زیر آب آنے کا خدشہ ہے۔

خیال رہے کہ کراچی میں شدید بارشوں سے معمولات زندگی  معطل ہوگیا۔ شہرمیں اشیائے خورونوش سمیت پیٹرولیم  مصنوعات کی سپلائی چین بھی متاثر ہے، متعدد فیول اسٹیشن پر بجلی اور تیل کی عدم فراہمی کی وجہ سے لوگوں کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا ہے

موسلادھاربارشوں کے بعد بجلی کی بندش اورموبائل سروس متاثرہونےسےشہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بارشیں ہی بارشیں؛ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
گرمی سے تنگ کراچی والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
کراچی میں سورج کا راج برقرار، گرم اور خشک موسم سے شہری نڈھال
آئندہ ہفتے موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کردیا
کراچی میں موسم آج بھی گرم، پارہ 40 ڈگری تک جانے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر