Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی والے ہوجائیں ہوشیار، سردی کی نئی لہر آنے کو تیار

Now Reading:

کراچی والے ہوجائیں ہوشیار، سردی کی نئی لہر آنے کو تیار
سردی

کراچی والے ہوجائیں ہوشیار، سردی کی نئی لہر آنے کو تیار

محکمہ موسمیات کی جانب سے شہر کراچی میں سردی کی ایک اور نئی لہر داخل ہونے کا امکان ظاہر کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ صوبہ سندھ میں کل سے سردی کی نئی لہر کا امکان ہے جس کی وجہ سے درجہ حرارت 2 ڈگری تک جاسکتا ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ  سکھر ، گھوٹکی ، شہداد کوٹ ، کشمور ، تھرپارکر، عمر کوٹ سمیت دیگر میں درجہ حرارت 2 تا 4 ڈگری ریکارڈ ہونے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سردیوں میں ہماری صحت پر کون سے مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

اسکے علاوہ شہید بے نظیر آباد ، نوشہرو فیروز ، سانگھڑ ، مٹیاری و دیگر میں درجہ حرارت 3 تا 5 ڈگری ریکارڈ ہونے کا امکان ہے جبکہکراچی ، حیدرآباد ، بدین ، سجاول ، ٹھٹھہ میں کم سے کم درجہ حرارت 6 تا 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہونے کا امکان ہے۔

Advertisement

محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ کراچی میں سردی کی لہر کا آغاز پیر سے ہوگا تاہم کل رات سے ٹھنڈ میں اضافہ ہونا شروع ہوگا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سردی کی یہ لہر کم و بیش ایک ہفتہ تک جاری رہے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کسان کیلئے 400 ملین کا پیکج لے کر آرہے ہیں، مریم نواز
کے پی حکومت کو بلاول بھٹو سے معافی مانگنی چاہیے، شرجیل میمن
معاشی ٹیم کے ایکسٹرنل فنانسنگ کے ابتدائی تخمینہ پر آئی ایم ایف سے مذاکرات
وزیراعظم کا دورہ آزاد جموں و کشمیر
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات؛ صوبے کی ترقی کے امور پر تبادلہ خیال
بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کیلئے اڈیالہ جیل میں انتظامات مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر