Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہری ہوجائیں تیار! طوفانی بارشیں برسانے والا طاقتور سسٹم کراچی کی جانب بڑھنے لگا

Now Reading:

شہری ہوجائیں تیار! طوفانی بارشیں برسانے والا طاقتور سسٹم کراچی کی جانب بڑھنے لگا

شہری ہوجائیں تیار! طوفانی بارشیں برسانے والا طاقتور سسٹم کراچی کی جانب بڑھنے لگا

محکمہ موسمیات نے طوفانی بارشیں برسانے والے طاقتور سسٹم کے کراچی کی جانب بڑھنے کی پیشگوئی کر دی ہے۔

  محکمہ موسمیات نے کراچی میں موسم کی کے حوالے سے کہنا ہے کہ آج شام سے کراچی میں بارش برسانے والا مغربی سسٹم داخل ہوگا، جس کے باعث آج سے 19 اپریل تک ملک بھر میں کہیں ہلکی تو کہیں درمیانے درجے کی بارش متوقع ہے۔

انکا کہنا ہے کہ سسٹم کے زیر اثر سندھ کے دیگر علاقوں میں بارش کا سلسلہ آج بھی جاری رہے گا، شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 25.5 ڈگری ریکارڈ کیا گیا جبکہ آج درجہ حرارت 30 سے 32 ڈگری رہنے کا امکان ہے اور ہوا میں نمی کا تناسب 77 فیصد ہے۔

دوسری جانب بارش برسانے والے طاقتور سسٹم ایران سے بلوچستان میں داخل ہوگیا ہے، اس حوالے سے پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے بلوچستان میں آج رات سے 19 اپریل تک مختلف اضلاع میں بارشیں ہوں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں آج پھر گرمی کی شدت میں اضافہ متوقع
اگلے چار روز تک طوفانی بارشیں؛ کہاں کہاں بارش ہوگی؟
ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
مسلسل 5 دن تک بارشیں ہی بارشیں؛ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
بارشوں کے نئے سسٹم کی انٹری؛ کراچی میں بارش ہوگی یا نہیں؟
مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ؛ آندھی اور طوفانی بارشوں کی پیشگوئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر