حکومتی تشکیل داخلی معاملہ ہے، امریکی ایلچی سے ملاقات کے بعد بغداد کا موقف واضح امریکی ایلچی نے عراق کے ان اقدامات کو ملکی خودمختاری کے تقویت دینے کی کوشش قرار دیا