Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت مقبوضہ کشمیرمیں انسانی تاریخ کا بڑا قتل عام کرنے والا ہے

Now Reading:

بھارت مقبوضہ کشمیرمیں انسانی تاریخ کا بڑا قتل عام کرنے والا ہے
Syed Ali Gillani Letter to the people of Kashmir

حریت رہنما سید علی گیلانی کا کہنا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیرمیں انسانی تاریخ کا بڑا قتل عام کرنے والا ہے، تمام مسلمان ہماری مدد کے لیے آگے بڑھیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں سید علی گیلانی نے پوری امت مسلمہ کو مخاطب کیا۔

کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیرمیں انسانی تاریخ کا بڑا قتل عام کرنے والا ہے۔

 دنیا بھر کے مسلمان ہمیں بچانے کے لیے آگے آئیں۔

 ہم سب مرگئے اور آپ خاموش رہے تو اللہ کو جواب دینا ہوگا۔

Advertisement

یار ہے کہ امریکی صدر  ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کشمیر کے معاملے پر  ثالثی کی پیشکش کے بعد مقبوضہ وادی میں صورتحال کشیدہ ہوگئی ہے۔

بوکھلاہٹ کے شکار  بھارت نے  صرف دو ہفتے کے دوران بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں مزید اڑتیس ہزار فوجی تعینات کردیئے۔

اس اقدام نے وادی میں شدید خوف پھیلا دیا ہے۔

 عوام خوف و ہراس کا شکار ہیں۔ لوگوں نے اشیائے خورد ونوش محفوظ کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔

پیٹرول پمپس بند ہیں۔ اے ٹی ایمز پرقطاریں لگ گئیں۔ سیاحوں کو بھی نکلنے کی ہدایت کردی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اوربھارت سمیت 7جنگیں ختم کرائیں، کبھی اقوام متحدہ نے رابطہ نہیں کیا، ٹرمپ
مخالفین کو مذاکرات کی میز پر لا کر قتل کروانا اسرائیلی کی گھنائونی پالیسی ہے، امیر قطر
ٹرمپ سے شہبازشریف کی اہم ترین ملاقات کل ہوگی ،وزیراعظم نے امریکی صدر کو امن کا داعی قرار دیدیا
اسرائیل کو لگام دی جائے ، مزید برداشت نہیں کر سکتے ، اردوان کا جذباتی خطاب
تیکنیکی مسئلہ یا کچھ اور؟ اسرائیل کے غزہ پر مظالم کے تذکرے پر اقوام متحدہ میں مائیک بند
غزہ میں ہولناکیاں جاری ، قتل و غارت کی تمام حدیں پار ہو چکیں، انتونیوگوتریس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر