Advertisement
Advertisement
Advertisement

مقبوضہ کشمیرمیں غیرمعینہ مدت کیلئےکرفیو،محبوبہ مفتی،عمرعبداللہ نظربند

Now Reading:

مقبوضہ کشمیرمیں غیرمعینہ مدت کیلئےکرفیو،محبوبہ مفتی،عمرعبداللہ نظربند
Jammu Kashmir curfew

مقبوضہ کشمیرمیں غیرمعینہ مدت کےلیےکرفیو نافذ کر دیا گیا اور دفعہ 144 کے تحت عوامی اجتماع پربھی پابندی لگادی گئی۔ مقبوضہ کشمیرکےسابق وزرائےاعلیٰ محبوبہ مفتی، عمرعبداللہ سمیر حریت لیڈر سجادلون کوگھروں میں نظربند کردیاگیا۔

خبرایجنسی کےمطابق وادی میں شہریوں کی نقل و حرکت پرپابندی نافذ ہےجبکہ قابض انتظامیہ کی جانب سےوادی میں تعلیمی ادارے بندکردیےگئےجس کےباعث تمام جامعات میں امتحانات ملتوی کردیے گئےہیں۔

خبرایجنسی کےمطابق جنت نظیروادی میں موبائل فون بند اورانٹرنیٹ سروس بھی معطل کردی گئی۔

سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیرنے گزشتہ رات ٹویٹ کرتے ہوئے کہاہے کہ انہیں ان کی رہاشگاہ میں نظر بند کردیاگیا،دیگر رہنماوں کوبھی نظربندکرنےکاسلسلہ جاری ہے۔حقیقت ابھی تک معلوم نہیں ہے، اگر یہ سچ ہے توآپ سب سےپھرملاقات ہوگی،اللہ ہم سب کی حفاظت فرمائے۔

دوسری جانب محبوبہ مفتی کی جانب سے بھی ٹویٹ کرتے ہوئے کہا گیا کہ مشکل کی اس گھڑی میں میں مقبوضہ وادی کےلوگوں کویقین دہانی کروانا چاہتی ہوں کہ کچھ بھی ہوجائے ہم ست متحدہیں اور اس مشکل کامل کر مقابلہ کریں گے ہمیں ہمارےمقصد کے حصول کی خاطرجستجو کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔

Advertisement

واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں 28ہزارفورسز کی تعیناتی کے بعد کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اوربھارت سمیت 7جنگیں ختم کرائیں، کبھی اقوام متحدہ نے رابطہ نہیں کیا، ٹرمپ
مخالفین کو مذاکرات کی میز پر لا کر قتل کروانا اسرائیلی کی گھنائونی پالیسی ہے، امیر قطر
ٹرمپ سے شہبازشریف کی اہم ترین ملاقات کل ہوگی ،وزیراعظم نے امریکی صدر کو امن کا داعی قرار دیدیا
اسرائیل کو لگام دی جائے ، مزید برداشت نہیں کر سکتے ، اردوان کا جذباتی خطاب
تیکنیکی مسئلہ یا کچھ اور؟ اسرائیل کے غزہ پر مظالم کے تذکرے پر اقوام متحدہ میں مائیک بند
غزہ میں ہولناکیاں جاری ، قتل و غارت کی تمام حدیں پار ہو چکیں، انتونیوگوتریس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر