Advertisement
Advertisement
Advertisement

حوثی باغیوں نے امریکی جاسوس ڈرون مارگرایا

Now Reading:

حوثی باغیوں نے امریکی جاسوس ڈرون مارگرایا
US Drone

یمن کے حوثی باغیوں نےسعودی سرحد کےقریب امریکی جاسوس ڈرون مارگرایا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حوثی باغیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے بحیرہ احمر کے بندرگاہی شہر ہودیدہ کے قریب امریکی جاسوس ڈرون مار گرایا ہے۔

حوثی باغیوں کا کہنا ہے کہ امریکی ڈرون ان کی جاسوسی کر رہا تھا۔

دوسری جانب عرب اتحادی افواج نے  اب تک حوثیوں کےدعوے پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔

واضح رہے کہ یمن گزشتہ کئی برسوں سے حوثی باغیوں اور صدر منصور ہادی کی حمایتی حکومتی افواج کے  درمیان جھڑپوں کی وجہ سے خانہ جنگی کا شکار ہے۔

Advertisement

سعودی اتحادی افواج یمنی صدر منصور ہادی کی درخواست پر مارچ 2015سے حوثی باغیوں کے خلاف فضائی کارروائیاں کرتی رہتی ہیں ۔

اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق اگر یہ خانہ جنگی 2022 تک  اسی طرح چلتی رہی تو یمن دنیا کا غریب ترین ملک بن جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اطالوی وزیراعظم فلسطینی نسل کشی میں نیتن یاہو کے ساتھ برابر شامل، اٹلی میں مظاہرے جاری
مصر میں حماس اور اسرائیل کے بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور مکمل، ڈیڈ لاک برقرار
غزہ میں مستقل جنگ بندی کیلیے حماس کی 6 بڑی شرائط کون سی ہیں؟ جانیے
موٹر سائیکل پر ’’مجھے محمد ﷺ سے پیار ہے‘‘ لکھنے پر بھارتی مسلمان کا چالان، ویڈیو وائرل
غزہ جنگ بندی مذاکرات؛ حماس کے اہم مطالبات سامنے آگئے
غزہ جنگ کے 2 سال مکمل، قابض اسرائیلی فوج نے آج بھی 24 فلسطینی شہید کردیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر