Advertisement
Advertisement
Advertisement

تعصب پسندبھارتیوں نےوزیراعظم خان کےبینرزہٹادئے

Now Reading:

تعصب پسندبھارتیوں نےوزیراعظم خان کےبینرزہٹادئے
india removed ik banners

بھارتی سکھ برادری میں  وزیراعظم عمران خان  کی بڑھتی مقبولیت تعصب پسند بھارتیوں کو برداشت نہ ہوسکیں۔امرتسرمیں عمران خان کی تصویروالےآویزاں بل بورڈزہٹادیے۔

تفصیلات کےمطابق جوں جوں کرتارپورراہداری کاافتتاحی دن قریب آرہاہے،ویسےویسےبھارت میں بسنے والےسکھ برادری میں وزیراعظم عمران  خان کےلئےمحبت اورجذبہ بڑھتاجارہاہے  وزیراعظم عمران خان کے کرتارپورراہدری کھولنےکے فیصلہ نےبھارت سمیت دنیابھرمیں مقیم سکھوں کے دل جیت لئےہیں ۔

امرتسرمیں وزیراعظم عمران خان کے بل بورڈز لگنےپرانتہاپسندمودی سرکارحواس باختہ ہوگئی اور انتظامیہ نےزبردستی عمران خان کی تصویروالے بل بورڈزہٹاوادئیے،بل بورڈزپرعمران خان اورنوجوت سنگھ سدھوکی تصاویرموجود تھیں۔

واضح رہے کہ  اس سےقبل گزشتہ روزبھارتی ریاست امرتسرمیں کرتارپوررداہدری کاتحفہ ملنےپرشہر بھرمیں عمران خان کی تصاویروالےبڑےبڑےبل بورڈزلگائےگئےتھے۔

سکھ رہنماہرپال سنگھ کا کہنا تھا کہ کرتارپورراہداری کےاصل ہیروعمران خان اورنوجوت سنگھ ہیں،جس پروہ مبارکبادکےمستحق ہیں اورہم ان کابھرپور شکریہ ادا کرتےہیں۔

Advertisement

لاہورمیں  ننکانہ صاحب میں بابا گورونانک کے 550 ویں جنم دن کی 10 روزہ تقریبات کاآغازہو گیاہے ، ان تقریبات میں شرکت کیلئےبھارت سے 1 ہزارسے زائد سکھ یاتری گورو دوارہ جنم استھان میں پہنچ گئے جبکہ آسٹریلیا، کینیڈا، امریکہ، بھارت اوردنیابھرسےسکھوں کی آمدکاسلسلہ جاری ہے۔

واضح رہے کہ کرتارپورراہداری منصوبے کی تکمیل مکمل ہوچکی ہے،وزیراعظم 9 نومبرکو ۔کرتارپورراہداری کا افتتاح کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ، باضابطہ اعلان کل ہوگا
یورپی ایئرپورٹس پر سائبر حملہ؛ کئی پروازیں متاثر اور منسوخ
چینی عوام عظیم ہیں اور ہم ان کے ساتھ مزید کام کرنا چاہتے ہیں، ٹرمپ
افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ افغانوں کے ہاتھ میں ہونا چاہیے،چین کا ردعمل آ گیا
امریکا تجارتی مذاکرات کے نتائج پر اثر انداز نہ ہو ،چینی صدر کی ٹرمپ سے فون پر گفتگو
فلسطینی مظاہرین نے اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ مورگن اورٹیگس کو گھیر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر