Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اوبر کا لائسنس منسوخ

Now Reading:

اوبر کا لائسنس منسوخ
uber in london

آن لائن ٹیکسی سروس UBER کا لندن میں سروسز فراہمی کا لائسنس منسوخ کر دیا گیا ہے۔

ٹرانسپورٹ فور لندن کے مطابق UBER کو لندن میں سروسز فراہم کرنے کا نیا لائسنس جاری نہیں کیا جائے گا۔

اوبر کی جانب سے فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

سیفٹی خدشات پر  اوبر کا لائسنس 2017 میں بھی معطل کیا گیا تھا بعد ازاں اوبر کو 17 ماہ کی توسیع ملی تھی جو گزشتہ روز ختم ہو گئی تھی۔

ٹرانسپورٹ فور لندن نے فیصلہ کیا ہے کہ اوبر کو لندن میں سروسز فراہم کرنے کا نیا لائسنس نہیں دیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ اکنامک فورم، وزیر اعظم کی امیر کویت سے ملاقات
بہن کو سونے کی انگوٹھی دینے پر بیوی نے شوہر کو قتل کروا دیا
ہم جنس پرستی جرم قرار؛ 15 سال تک جیل کی سزا کا قانون منظور
لندن، اسرائیلی جارحیت کیخلاف شہری پھر سے سڑکوں پر آگئے
بھارتی مظالم پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات
امریکہ میں ایک اور سیاہ فام پولیس کے ہاتھوں قتل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر