Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیلی فورنیامیں تقریب کےدوران فائرنگ،4 افرادہلاک

Now Reading:

کیلی فورنیامیں تقریب کےدوران فائرنگ،4 افرادہلاک
فائرنگ

امریکی ریاست کیلی فورنیامیں تقریب کےدوران فائرنگ سے 4 افراد ہلاک جبکہ 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں  ۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر فریسنومیں ایک گھرمیں  تقریب کے دوران  فائرنگ کا  واقعہ  پیش آیا ہے، فائرنگ سے 4 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں  ۔

پولیس حکام کےمطابق فائرنگ کے واقعے میں دس  افراد زخمی ہوئےتھے جن میں سےچار افرادہلاک ہوگئے جبکہ  باقی  زخمی ہونےوالے افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیاہے۔ زخمیوں میں سے کچھ کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔

 امریکی میڈیاکے مطابق پولیس کے آفیسر لیفٹنٹ بِل ڈولی نےمیڈیا کوبتایاہےکہ  فائرنگ کےواقعے کے ملوث  کوئی  بھی اب تک گرفتار نہیں  ہوسکا ہے    اور  اس  بات کی بھی کوئی  تصدیق نہیں  ہوسکی ہے کہ حملے میں  ایک یااس سےذائد افرادملوث ہیں ۔جبکہ   واقعے کے بعدحملہ آور موقع سے فرارہونےمیں کامیاب ہوگیا۔

مزید برآں پولیس حکام کامزید کہنا ہےکہ پولیس نےعلاقےکوگھیرےمیں لے لیا ہے جبکہ سراغ رساں کتوں کی مددسےعلاقےکا سرچ   آپریشن شروع کردیاگیاہے۔

کیلیفورنیا: اسکول میں فائرنگ، متعدد افراد زخمی

واضح رہے کہ 4 روز قبل امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ہائی اسکول میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں خاتون ہلاک اور 6 افراد زخمی ہوگئے تھے جبکہ حملہ آور کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا تھا۔

Advertisement

اس سےقبل بھی  گزشتہ ماہ امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ایک گھر میں ہیلووین پارٹی کے دوران مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے تھے۔

واضح رہے کہ امریکا میں رواں سال اب تک ماس شوٹنگ کے 250 سے زائد واقعات ہوچکے ہیں اور امریکی سوسائٹی میں اس سب کو لے کر بے پناہ تشویش پائی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


2 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انڈونیشیا میں شدید بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 34 افراد جاں بحق
عالمی سطح پر بھارتی غذائی اشیاء پر پابندی عائد
رفح میں کسی بڑے فوجی آپریشن کی حمایت نہیں کریں گے، امریکہ
’حج سیزن میں ڈرونز اور فضائی ٹیکسیاں استعمال ہوں گی’
حماس یرغمالیوں کو رہا کرے تو کل ہی جنگ بندی ہوجائے گی، امریکی صدر
افغانستان میں شدید بارش اور سیلاب سے 60 افراد جاں بحق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر