
ملکہ برطانیہ نے سوشل میڈیا مینیجر کی آسامی کے لیے باصلاحیت نوجوان کو تلاش کرنا شروع کردیا جوکہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر اُن کے فالوورز کو بڑھا سکے۔
ملکہ برطانیہ کے انتقال کی افواہیں
بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق ملکہ برطانیہ کو ان دنوں سوشل میڈیا کے ماہر کی ضرورت ہے ،ملازمت ملنے والے خوش نصیب کو ہفتے میں پانچ دن اور 8 گھنٹے کام کرنا ہوگا جس کے عوض اُسے 45 سے 50 ہزار پاؤنڈ ماہانہ تنخواہ دی جائے گی جوکہ پاکستانی کرنسی کے حساب سے تقریبا 92 لاکھ 94 ہزار روپے سے زائد بنتے ہیں۔
https://www.instagram.com/p/B58uhnKnwmt/?utm_source=ig_embed
ذرائع کے مطابق خواہش مند افراد 24 دسمبر تک درخواستیں جمع کراسکتے ہیں جس کے بعد جنوری 2020 میں انہیں شاہی محل میں انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔
“I shall never forget the scene outside Buckingham Palace on Jubilee Day. The cheerful crowd was symbolic of the hundreds of thousands of people who greeted us wherever we went in this Jubilee Year…”
– The Queen’s Christmas Broadcast, 1977 #ARoyalChristmas pic.twitter.com/fn0lexVZeM
— The Royal Family (@RoyalFamily) December 15, 2019
واضح رہے کہ رپورٹ کے مطابق ملکہ برطانیہ کے ٹوئٹر فالوورز کی تعداد 41 لاکھ کے قریب ہے جبکہ انسٹاگرام اور فیس بُک پر بھی انہیں بے شمار لوگ فالو کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News