Advertisement
Advertisement
Advertisement

یورپ میں پہلی ماحول دوست مسجدکاافتتاح

Now Reading:

یورپ میں پہلی ماحول دوست مسجدکاافتتاح
مسجد

ترک صدرطیب اردوان نے یورپ کی پہلی ماحول دوست مسجدکاباقاعدہ طورپرافتتاح کردیا ہے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کےمطابق برطانیہ کے شہر کیمبرج میں پہلی ماحول دوست مسجدباقاعدہ طور پر کھول دی گئی ہے جس کا افتتاح ترک صدررجب طیب اردگان نے کیا۔

23ملین پاؤنڈز کی لاگت سے بننے والی اس ماحول دوست خوبصورت مسجد میں بیک وقت 1000 نمازی نماز پڑھ سکیں گے۔

افتتاحی  تقریب سے خطاب  کرتےہوئے ترک صد کا کہنا تھا  کہ  اس عبادت  گاہ  کی  تعمیر  دنیا  میں   بڑھتی ہوئی اسلام دشمنی کا بہترین جواب ہوگا۔

مسجد

Advertisement

برطانوی مسلمان گلوکار یوسف اسلام ، جو پہلے کیٹ اسٹیونس کے نام سے مشہور تھے ، مسجد کے سرپرستوں میں شامل ہیں  نے افتتاحی تقریب میں  شرکت کی  ۔

مسجد

برطانیہ کی پہلی ماوحول دوست مسجد کو مارکس بارفیلڈ آرکیٹیکٹس کمپنی نے ڈیزائن کیا ہے اورمسجد کو ماحول دوست بنانے کیلئے ایسی لکڑی استعمال کی گئی ہے جو ان جنگلات سے لی گئی ہے جن میں درخت کاٹنے سے ماحول پر اتنا اثر نہیں پڑتا ہے اور مسجد کی چھت ایسے بنائی گئی ہے کہ سارا سال روشنی اندر آتی رہے۔

مسجد

 

 مسجد  کے زیرِ زمین کار پارک میں 82 گاڑیاں اور 300 سائیکلیں کھڑی کرنے کی گنجائش ہے۔

Advertisement

مسجد کی تعمیر میں کیمبرج شہر کے فنِ تعمیر، اسلامی آرکیٹیکٹ اور علاقے کی ضرورتوں کا خاص خیال رکھا ہے۔

مسجد کو برطانیہ کی سب سے خوبصورت مسجد کہا جا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصر نے غزہ کی قیادت کیلئے 15 منظور شدہ ٹیکنوکریٹس کے ناموں کا اعلان کر دیا
پاک افغان سرحد کشیدگی پر روسی وزارت خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا
ڈھاکا کی دو فیکٹریوں میں خوفناک آتشزدگی، 16 افراد جاں بحق
حماس نے 20 یرغمالیوں کی رہائی کے بعد 4 مغویوں کی لاشیں بھی اسرائیل کے حوالے کردیں
چین کا عالمی تجارتی تنظیم میں خصوصی رعایتیں نہ لینے کا اعلان
غزہ امن معاہدے پر وزیراعظم شہباز شریف اور ’اپنے پسندیدہ‘ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر