Advertisement
Advertisement
Advertisement

دبئی ،پاکستانی ڈرائیور جنسی ہراسگی کےمعاملےپرگرفتار

Now Reading:

دبئی ،پاکستانی ڈرائیور جنسی ہراسگی کےمعاملےپرگرفتار
دبئی پولیس

دبئی پولیس نے 25 سالہ  پاکستانی نوجوان  ڈرائیورکوجنسی ہراسگی کے معاملے میں  گرفتارکرلیا ہے ۔

دبئی پولیس کاکہناہےکہ پاکستانی ڈرائیورنےسیلیکون اوسِس کےعلاقے میں31 سالہ برطانوی خاتون کی بےہوشی کافائدہ اُٹھا کراُس کے ساتھ انتہائی نازیبا حرکات کیں۔

خاتون کی جانب سے رپورٹ درج کروائے جانے کے بعد ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

برطانوی خاتون نےپولیس کوبتایا کہ رات ساڑھے گیارہ بجےملزم کی ٹیکسی کی پچھلی سیٹ پرسوارہوئی اوراسے اپنی رہائشی بلڈنگ تک پہنچانے کو کہا۔ اسی دوران مجھے نیند آگئی اور میں ٹیکسی میں ہی سو گئی۔

 خاتون کامزیدکہناتھاکہ ملزم نےمیری نیند کافائدہ اٹھاتےہوئےجنسی ہراسگی کانشانہ بنایا۔ اس دوران میری  آنکھ کھل گئی اورمیں نےاُسے(ڈرائیور)کوفوری طورپرپیچھےدھکیلا اورٹیکسی چلانے کوکہا۔

Advertisement

آن لائن ٹیکسی میں’’عورت‘‘محفوظ نہیں

ملزم نے مجھے ایک دومنٹ بعد میری رہائش گاہ پراُتاردیا۔ تاہم میں نے ٹیکسی سے باہر آ کر اس کی نمبر پلیٹ کی تصویر بنا لی اورپولیس کوسارے واقعے کے بارے میں اطلاع کر دی۔

ملزم کے خلاف الرشیدیہ تھانے میں رپورٹ درج کروائی گئی۔

دوسری جانب مقامی میڈیاکاکہنا ہےکہ پاکستانی ڈرائیورنےدورانِ تفتیش خاتون سے جنسی  ہراسگی کااعتراف کرلیاہے۔اس مقدمےکا فیصلہ 13 جنوری 2020ء کوسُنایاجائےگا۔

 جبکہ ملزم مقدمےکےفیصلےتک دبئی پولیس کی حراست میں رہےگا۔ تاہم پولیس کی جانب سے  ٹیکسی ڈرائیوراورمتاثرہ خاتون کانام ظاہرنہیں کیاگیاہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نوبل انعام یافتہ پہلے سعودی سائنسدان عمر بن مونس یاغی کے حالات زندگی
بھارت، ہماچل پردیش میں مسافر بس لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئی، 15 افراد ہلاک
اطالوی وزیراعظم فلسطینی نسل کشی میں نیتن یاہو کے ساتھ برابر شامل، اٹلی میں مظاہرے جاری
مصر میں حماس اور اسرائیل کے بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور مکمل، ڈیڈ لاک برقرار
غزہ میں مستقل جنگ بندی کیلیے حماس کی 6 بڑی شرائط کون سی ہیں؟ جانیے
موٹر سائیکل پر ’’مجھے محمد ﷺ سے پیار ہے‘‘ لکھنے پر بھارتی مسلمان کا چالان، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر