Advertisement
Advertisement
Advertisement

پلاسٹک کی تھیلیوں پر پابندی، عوام شاپنگ کے لیے بالٹیاں لے آئے

Now Reading:

پلاسٹک کی تھیلیوں پر پابندی، عوام شاپنگ کے لیے بالٹیاں لے آئے
پلاسٹک

تھائی لینڈ میں پلاسٹک کی تھیلیوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق تھائی لینڈ میں پلاسٹک کی تھیلیوں پر پابندی عائد کی گئی جس کے نتیجے میں لوگوں نے کپڑے کے تھیلے خریدنے سے انکار کر دیا۔

تھائی لینڈ کے مقامی لوگوں نے کپڑے کے تھیلے خریدنے سے انکار تو، کنجوس گاہک سامان رکھنے کے لیے گھر سے بالٹیاں، ٹرالیاں اور سفری بیگز لے آئے۔

یاد رہے تھائی لینڈ میں پلاسٹک پر پابندی 2020 کے آغاز پر لگائی گئی۔

پلاسٹک پر پابندی کی وجہ یہ بتائی ہے کہ ایک آدمی 8 پلاسٹک کی تھیلیاں استعمال کرتا جسے ٹھکانے لگانے کے لیے کوئی نظام موجود نہیں ہے جس کی وجہ سے بعد میں بہت مشکلات کا سامنا ہوتا ہے۔

Advertisement

تھائی لینڈ میں یہ تھیلیاں نکاسی آب کے لیے درد سر اور سمندری حیات کے لیے موت کا پروانہ بن جاتی ہیں۔

پلاسٹک کی پابندی کے بعد ملک بھر کے سپر اسٹور پر کپڑے کے تھیلے رکھ دیے گئے ہیں جن کی معمولی سی قیمت  ہے لیکن کنجوس گاہک یہ تھیلے نہیں خرید رہے۔

واضح رہے کہ پلاسٹک کی تھیلیوں پر پابندی کا فیصلہ تھائی لینڈ کو سمندری آلودگی پھیلانے والا سب سے بڑا ملک قرار دیئے جانے کے بعد کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


13 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حادثے کا شکار ایئر انڈیا کے  کپتان کا ذہنی دباؤ اور ڈپریشن میں مبتلا ہونے کا انکشاف
شام، فرقہ وارانہ فسادات، 30 سے زائد افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی
غزہ پر اسرائیلی فوج کے فضائی حملوں سے ہونے والی تباہی کے مناظر
پانی کے حصول کے لیے کھڑے بچوں پر اسرائیلی فوج کا حملہ، 6 شہید، متعدد زخمی
پاک بھارت جنگ کے تناظر میں فرانسیسی صدر کا دفاعی بجٹ بڑھانے کا اعلان
محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، باہمی امورپرتبادلہ خیال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر