Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوروناوائرس :دنیابھرمیں 20 ہزارسےذائدافرادہلاک

Now Reading:

کوروناوائرس :دنیابھرمیں 20 ہزارسےذائدافرادہلاک
کورونا ٹیسٹ

چین کےشہر ووہان سےشروع  پھیلنےوالےکوروناوائرس نےپوری دنیاکواپنی لپیٹ میں لئےلیاہے۔

 جان لیواوبا اب تک  196 ممالک میں پھیل چکی ہے۔ دنیابھرمیں کوروناوائرس سےمرنےوالوں کی تعداد 20  ہزارسےبھی تجاوز کرگئ ہے۔ جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 4 لاکھ 62 ہزار سے زائد ہے۔ 1 لاکھ 13 ہزار سے زائد افراد کورونا وائرس سے صحت یاب بھی ہوچکے ہیں۔

برطانیہ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 8 ہزار 264 ہوگئی ہے۔

فرانس میں مزید231 افراد کے ہلاک ہونے کے بعد وہاں مجموعی تعداد 1 ہزار 331 ہوگئی جبکہ مریضوں کی تعداد 25 ہزار 233 ہے۔

ایران میں مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار77 ہوگئی ہے جبکہ مریضوں کی تعداد 27 ہزار 17 ہے۔ جرمنی میں کورونا وائرس مریضوں کی تعداد 37 ہزار 323 ہے اور ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 206 ہے۔

Advertisement

اسپین میں بھی کورونا وائرس نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے اور تاحال اس مہلک وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 3 ہزار 434 ہوگئی ہے جو کہ کورونا وائرس کے مرکز چین سے بھی زیادہ ہے۔ اسپین میں گزشتہ 24 گھنٹےمیں 738 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

امریکا میں کورونا وائرس کےمریضوں کی تعداد 64 ہزار671 ہوگئی ہے جبکہ یہاں اب تک 909 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

اٹلی میں کورونا وائرس اب تک 7ہزار 503 افراد کی موت کا سبب بن چکاہے۔یہ وائرس اٹلی میں 74 ہزار 386 افراد کو بیمار بھی کر چکا ہے۔

 پاکستان میں بھی کوروناوائرس کے متاثرہ افرادکی تعداد میں اضافہ ہورہاہے۔ کوروناوائرس سےمتاثرہ  افرادکی تعداد  1081 سےتجاوزکرگئی ہےجبکہ اس وائرس سے 8  افرادجان کی بازی ہارگئےہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
غزہ سے اسرائیلی فوج کے انخلاء کے بعد امدادی سرگرمیاں تیز، ملبہ ہٹانے کا کام جاری
خواتین صحافیوں کی توہین، افغان وزیر خارجہ کا دورہ مودی سرکار کے گلے پڑ گیا
شمالی کوریا کی فوجی پریڈ، نئے بین البرِاعظمی میزائل 'ہواسونگ-20' کی نمائش
دنیا سے ناپید ہونے والے پرندے کے نایاب ’’ پر‘‘ کی حیران کن قیمت، نیلام کر دیا گیا
ٹرمپ کا چین پر سو فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان
غزہ امن معاہدہ مشرقِ وسطیٰ کیلئے تاریخی، چین کودنیا کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے، ٹرمپ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر