Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹرمپ کی عالمی ادارہ صحت کو دھمکی

Now Reading:

ٹرمپ کی عالمی ادارہ صحت کو دھمکی
عالمی ادارہ صحت

امیرکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کو کورونا وائرس کے حوالے سے دھمکی سمیت 30دن کی ڈیڈ لائن بھی دی دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے ڈنلیو ایچ او کو ایک خط لکھا ہے جس میں ادارے کو آگاہ کیا گیا ہے کہ اگلے 30 روز میں کورونا وائرس کے لئے مثبت اقدامات نہ کئے گئے تو ممبر شپ ختم کردی جائیگی۔

Advertisement

خط کے متن میں ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کو آگاہ کیا ہے کہ اگر اگلے 30 دنوں میں ادارے کی جانب سے کورونا وائرس کے حوالے سے “خاطر خواہ بہتری” لانے کا وعدہ پورا نہیں کیا گیا تو بصورت دیگر ڈبلیو ایچ او امریکی رکنیت اور فنڈنگ ​​سے محروم ہوجائے گا۔

یاد رہے کہ ڈبلیو ایچ او کے چیف ٹیڈروس اذانوم گیبریئس کو دسمبر سے ہی کورونا وائرس کے ردعمل پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روسی صدر رواں ہفتے چین کا دورہ کریں گے
انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 50 تک جاپہنچی
اسرائیلی حملے میں اقوام متحدہ کا پہلا بین الاقوامی رکن ہلاک
مودی نے لوک سبھا انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے
بھارت میں مٹی کے طوفان، بل بورڈ گرنے سے 14 افراد ہلاک
غزہ جنگ کے اثرات، 10 اسرائیلی فوجیوں نے خودکشی کرلی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر