Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

معاشروں میں نئے سماجی معاہدے کی ضرورت ہے، انتونیو گوتریس

Now Reading:

معاشروں میں نئے سماجی معاہدے کی ضرورت ہے، انتونیو گوتریس

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ اب مختلف معاشروں کے درمیان نئے سماجی معاہدے کی ضرورت ہے۔

تفصیلات کے مطابق سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے اپنے ٹوئٹ پیغام میں کہا ہے کہ کورونا ایک بڑا انسانی المیہ ہے ،وبا نے ہمیں نئے عالمی معاشرے کے قیام کا موقع دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایک ایسے عالمی معاشرے کے قام کا موقع جہاں سب کے حقوق برابر ہوں، جس میں نوجوان نسل کو باعزت زندگی گزارنے کا موقع ملے، ایسا معاہدہ جہاں خواتین کیلئے ترقی کے یکساں مواقع ہوں اور جہاں بیمار، نادار اور اقلیتوں کا خیال رکھا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی سطح پر بھارتی غذائی اشیاء پر پابندی عائد
رفح میں کسی بڑے فوجی آپریشن کی حمایت نہیں کریں گے، امریکہ
’حج سیزن میں ڈرونز اور فضائی ٹیکسیاں استعمال ہوں گی’
حماس یرغمالیوں کو رہا کرے تو کل ہی جنگ بندی ہوجائے گی، امریکی صدر
افغانستان میں شدید بارش اور سیلاب سے 60 افراد جاں بحق
آسٹریلیا کا ویزہ حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر