
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی جانب سے اپنی شادی کا اعلان کردیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنی شادی کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ گرمیوں کے دوران شادی کریں گی۔
خیال رہے کہ جیسنڈا آرڈرن کی جانب سے ابھی تک شادی کی کوئی تاریخ نہیں بتائی گئی ہے لیکن وہ اپنی شادی سادگی سے کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کے منگیتر کلارک گیفولڈ ہیں جن کی عمر 40 سال ہے اور وہ ایک ٹی وی شو کے میزبان ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News