Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

جاپان میں بوسٹر ڈوز کے لئے موڈرنا کی منظوری

Now Reading:

جاپان میں بوسٹر ڈوز کے لئے موڈرنا کی منظوری

جاپان میں شہریوں کو بوسٹر ڈوز کے لئے موڈرنا کووڈ 19 ویکسین کے استعمال کی ہدایت کر دی ہیں۔

جاپان کے محکمہ صحت کے ایک اعلانیے کے مطابق ملک بھر میں بوسٹر ڈوز کے لئے فائزر کی موڈرنا ویکسین کی منظوری دی گئی ، جس کے تحت تیسرا ٹیکہ لگانے کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔

وزارت صحت جاپان کے ترجمان کے مطابق 18 سال یا اس سے زائد عمر کے  شہری کووڈ 19 کے دو ٹیکے لگوا چکے ہیں وہ موڈرنا کے ٹیکے لگواسکتے ہیں۔

جاپانی میڈیا کے مطابق بوسٹر ڈوزکے لئے موڈرنا ویکسین کی مقدار پچھلے ٹیکوں سے نصف مقدار میں ہو گی، اور بوسٹر ڈوز کے لئے پچھلی ویکسین کے کم از کم چھ ماہ بعد لگائی جائیں گی۔

Advertisement

واضح رہے کہ جاپان نے کورونا وائرس کے نئے ویرئینٹ اومیکرون کے بعد ملک بھرمیں ہنگامی بنیادوں پر ویکسینیشن کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت جاری کی ہیں۔

جاپان نے اومیکرون ویرئینٹ کے بعد طبی اداروں میں اضافے کے منصوبوں پر بھی کام شروع کر دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جاپان کے جزیرے پر 6.5 شدت کا زلزلہ
یمن، حوثی باغیوں نے امریکی ڈرون مار گرایا
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف امریکی جامعات میں احتجاج 
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی بی جے پی کی شدت پسندی کی بھینٹ چڑھ گئی
طالبان رجیم میں افغان سرزمین پر انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں
روس اور چین کا بڑا فیصلہ، باہمی تجارت کیلئے ڈالر کا استعمال ختم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر