Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت میں مٹن کی جگہ چکن بریانی بنوانے پر باراتی واپس لوٹ گئے

Now Reading:

بھارت میں مٹن کی جگہ چکن بریانی بنوانے پر باراتی واپس لوٹ گئے

بھارت میں چکن اور مٹن بریانی کے درمیان ہونے والا جھگڑا شادی کے ٹوٹنے کی وجہ بن گیا۔

برصغیر میں بریانی ایک ایسا پکوان ہے جو لوگوں میں سب سے زیادہ مقبول سمجھا جاتا ہے، یقیناً آپ نے میڈیا پر بریانی کی وجہ سے دو خاندانوں کے ملاپ کی بے تحاشہ خبریں سنی ہوں گی لیکن بعض اوقات بریانی رشتے ٹوٹنے کی وجہ بھی بن سکتی ہے۔

ایسی ہی ایک خبر بھارت سے شامل کرتے ہیں جہاں مٹن اور چکن بریانی کے انتخاب کے درمیان لڑائی دونوں خاندانوں کے درمیان شادی کی منسوخی کی وجہ بنی۔

یہ بھی پڑھیں: آگ لگنے کے باوجود عوام ’شادی کا کھانا‘ کھانے میں مصروف

Advertisement

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے سیف اللہ اور یاسمین تاج کی شادی اس وقت معطل منسوخ ہوئی جب یاسمین کے اہل خانہ نے استقبالیہ کے لیے دیگر پکوانوں کے ساتھ چکن بریانی بھی تیار کروائی تھی۔

دلہن والوں کی جانب سے چکن بریانی دیکھ کر دلہا سیف اللہ کے اہل خانہ شدید غصہ ہوگئے اور چکن کے بجائے مٹن بریانی تیار کرنے کا مطالبہ کردیا۔

دوسری جانب سوشل میڈیا پر ایک دلہن کی شادی ہال میں انٹری دینے کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں جس میں وہ دلہے کو اسکوٹر پر پیچھے بٹھاکر ہال میں انٹری دیتی ہیں جس پر وہاں موجود ان کے دوست اور رشتہ دار بھرپور تالیوں سے ان کا استقبال کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: دلہا دلہن کو کرین سے انٹری دینا مہنگا پڑگیا، ویڈیو وائرل 

Advertisement

وائرل ہونی والی تصاویر بھارتی ریاست اترپردیش کے گاؤں فیروزآباد کی ہے جہاں دلہن کاجل نئی دلی سے اسکوٹر پر اپنے دلہا راہل کے ساتھ آتی ہیں۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر آئے روز شادی کی تقریبات سے متعلق تصاویر یا ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں جس میں سے اکثریت کا تعلق بھارت سے ہوتا ہے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر