Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

روس کے خفیہ عسکری اسپیس کرافٹ کی لانچ

Now Reading:

روس کے خفیہ عسکری اسپیس کرافٹ کی لانچ

کریملن اسپیس چیف نے روس کا نیا اینگارا 1.2 راکٹ استعمال کرتے ہوئے مدار میں خفیہ عسکری اسپیس کرافٹ لانچ کر دیا۔

29 اپریل کو یہ لانچ روس کے شمال مغربی خطے آرخنگیلسک کے ایک قصبے مِرنی میں پلیسیٹسک کوسموڈروم میں ہوئی۔

ایک بیان میں کہا گیا کہ ایک خلائی لڑاکا عملے نے روسی وزارتِ دفاع کے لیے غیر شناخت شدہ پے لوڈ لانچ کیا ہے۔

ایسا سمجھا جا رہا ہے کہ یہ پے لوڈ ممکنہ طور پر ایک ٹاپ سیکریٹ عسکری ریڈار سیٹلائیٹ سسٹم ہے جو کو یوکرین میں جنگ میں استعمال کیا جانا ہے۔

رات کی ویڈیو فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ راکٹ ایک نواحی علاقے سے آسمان کی جانب پرواز بھر رہا ہے۔

Advertisement

روسی وزارتِ دفاع نے 30 اپریل کو ایک بیان میں کہا کہ رشین فیڈریشن کی وزارت دفاع کے اسٹیٹ ٹیسٹ کوسموڈروم سے ایرو اسپیس فورس کے اسپیس فورس کے کامبیٹ عملے نے اینگارا 1.2 لائٹ کلاس لانچ وہیکل کو کامیابی سے لانچ کیا۔

کیریئر راکٹ اور اسپیس کرافٹ کی نپے تلے مدار میں لانچ نارمل موڈ میں کی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکہ کا اسرائیل کے لیے ایک ارب ڈالر کے ہتھیاروں کا نیا پیکج
آئر لینڈ میں سگریٹ نوشی کی مقررہ عمر میں اضافہ کر دیا گیا
دبئی میں غیرملکیوں کی جائیدادوں کاڈیٹالیک، دنیا کی کئی سیاسی شخصیات کےنام شامل
روسی صدر رواں ہفتے چین کا دورہ کریں گے
انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 50 تک جاپہنچی
اسرائیلی حملے میں اقوام متحدہ کا پہلا بین الاقوامی رکن ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر