Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کا روس سے تیل خریدنے کا فیصلہ، امریکی ردعمل سامنے آگیا

Now Reading:

پاکستان کا روس سے تیل خریدنے کا فیصلہ، امریکی ردعمل سامنے آگیا

پاکستان کے روس سے تیل خریدنے کے فیصلے پر روس کا رد عمل سامنے آگیا۔

ایک امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق پاکستان کے روس سے تیل خریدنے کے معاملے پر امریکی محکمہ خارجہ نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ انہیں اس حوالے سے علم ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان سمیت کسی بھی ملک کا نام لیے بغیر کہا کہ تیل کی بڑھتی قیمتوں کے سبب دنیا بھر کی مشکلات کو سمجھتے ہیں اس لیے روس سے تیل خریدنے پر کوئی پابندی نہیں لگائی  ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ  ہمیں مہنگے تیل کی خریداری سے ہونے والے اس دباؤ کا احساس ہے جس کا سامنا دنیا بھر حکومتیں کررہی ہیں۔

واضح رہے کہ دو روز قبل  وزیر مملکت برائے پیٹرولیم سینیٹر مصدق ملک نے بتایا تھا کہ روس نے پاکستان کو خام اور قابل استعمال تیل رعایتی قیمت پر دینے کا فیصلہ کیا ہےتاہم اس کی خریداری سے متعلق معاملات طے ہونا باقی ہیں، امید ہے آئندہ ماہ معاہدہ طے پانے کے بعد تیل کی فوری فراہمی شروع ہوجائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لندن، اسرائیلی جارحیت کیخلاف شہری پھر سے سڑکوں پر آگئے
بھارتی مظالم پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات
امریکہ میں ایک اور سیاہ فام پولیس کے ہاتھوں قتل
ریاض میں وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی وفد کی ملاقات
سعودی فتویٰ کونسل نے حج سرکاری اجازت نامے سے مشروط کر دیا
عید الاضحٰی کب ہوگی؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر