Advertisement
Advertisement
Advertisement

روس کا جوہری اسلحے کے معاہدے کو معطل کرنا بہت بڑی غلطی ہے، جو بائیڈن

Now Reading:

روس کا جوہری اسلحے کے معاہدے کو معطل کرنا بہت بڑی غلطی ہے، جو بائیڈن
جو بائیڈن

روس کا جوہری اسلحے کے معاہدے کو معطل کرنا بہت بڑی غلطی ہے، جو بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ پیوٹن کی جانب سے جوہری اسلحے کے معاہدے کو معطل کرنا بہت بڑی غلطی ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے جوہری اسلحے  کی تخفیف کا معاہدہ معطل کرنے پر رد عمل دیتے ہوئے جو بائیڈن نےکہا کہ  ان کے فیصلے سے یہ ظاہر نہیں ہوتا کہ وہ جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا سوچ رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: چینی غبارے کو مار گرانے پر کوئی افسوس نہیں، امریکی صدر

تاہم امریکی صدر نے پیوٹن کی جانب سے جوہری اسلحے کے معاہدے کو معطل کرنے کو بڑی غلطی قرار دیا ہے۔

واضح رہے کہ روس نے امریکہ کے ساتھ جوہری اسلحے کی تخفیف کامعاہدہ معطل کرکے  نیوکلیئر طاقت میں اضافے کا اعلان کیا تھا۔

Advertisement

روسی صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ روس اپنی نیوکلیئر فورسز کو مضبوط بنانے پر زیادہ توجہ دے گا اور  مسلح افواج کو جدید آلات سے لیس کرنا جاری رکھے گا۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی صدر کا بچی کو غیر اخلاقی مشورہ دینے کی ویڈیو وائرل

پیوٹن کا مزید کہنا تھا کہ روس ہائپرسونک میزائلوں کی بڑے پیمانے پر ترسیل شروع کرے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امن کا نوبیل انعام 2025 : ٹرمپ کے خواب چکنا چور کرنے والی ماریا کورینا کون ہیں؟
نیوز بریک کے دوران خاتون اینکر کی میز پر اچانک چوہے کی انٹری ، ویڈیو وائرل
اسرائیلی فوج کا انخلا، غزہ میں شہریوں کا والہانہ جشن ، اللہ اکبر کی صدائیں
ٹرمپ کی خواہش ادھوری رہ گئی؛ نوبیل انعام ماریہ کورینہ کے نام
فلپائن میں 7.4 شدت کا ہولناک زلزلہ؛ سونامی کی وارننگ جاری
کیا ٹرمپ امن کے نوبیل انعام جیت پائیں گے؟ اعلان آج متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر