Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چینی غبارے کو مار گرانے پر کوئی افسوس نہیں، امریکی صدر

Now Reading:

چینی غبارے کو مار گرانے پر کوئی افسوس نہیں، امریکی صدر
امریکی صدر

چینی غبارے کو مار گرانے پر کوئی افسوس نہیں، امریکی صدر

امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ جنوبی کیرولینا میں چینی غبارے کو گرانے پر کوئی افسوس نہیں  ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق  امریکی صدر جو بائیڈن  کا کہنا تھا کہ   امریکہ کے پاس اس بات  کے کوئی شواہد نہیں  کہ شمالی امریکہ کی فضائی حدود میں گرائی گئی تین اشیاء کا تعلق چین کے جاسوسی پروگرام سے تھا۔

یہ بھی پڑھیں: چین کی مبینہ جاسوس غبارے کے تنازع پر امریکہ کو ‘پرسکون’ رہنے کی تنبیہ

جو بائیڈن نے کہا کہ انٹیلی جنس  کا اندازہ ہے کہ یہ تینوں اشیاء غالباً نجی کمپنیوں سے منسلک غبارے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکا نے مشتبہ چینی جاسوس غبارے کو میزائل سے مار گرایا

Advertisement

انہو ں نے مزید کہا کہ  اگر کوئی چیز امریکی عوام کے تحفظ اور سلامتی کے لیے خطرہ بنتی ہے تو میں اسے ختم کروا دوں گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں؛ یاسین ملک کی طویل اور غیرقانونی حراست
فلسطین کو آزاد اور خودمختار ریاست کا درجہ دینے کی قرارداد منظور
امریکہ نے 3 بھارتی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی
اسرائیل بغیر کسی کی حمایت کے آگے بڑھنے کیلئے تیار ہے، اسرائیلی وزیر اعظم
اسرائیل کی فلسطین میں جاری نسل کشی میں بھارت براہ راست ملوث
نئی دلی میں کچرے کے ڈھیر، غیر ملکی سفارت کار تنگ آ گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر