Advertisement
Advertisement
Advertisement

سویڈن کی پارلیمنٹ میں مسئلہ فلسطین پر جذباتی مناظر

Now Reading:

سویڈن کی پارلیمنٹ میں مسئلہ فلسطین پر جذباتی مناظر
سویڈن کی پارلیمنٹ میں مسئلہ فلسطین پر جذباتی مناظر

سویڈن کی پارلیمنٹ میں مسئلہ فلسطین پر جذباتی مناظر

سویڈن کی پارلیمنٹ میں مسئلہ فلسطین پر جذباتی مناظر دیکھنے کو ملے جب اپوزیشن لیڈر ماگدلینا ایندرسن آبدیدہ ہوگئیں۔

سوشل ڈیموکریٹس سے تعلق رکھنے والے فلسطینی نژاد سیاستدان جمال الحاج نے رواں برس فلسطینیوں کے حق میں ایک کانفرنس میں شرکت کی جس پر پارلیمنٹ میں بحث چھڑ گئی۔

وزیراعظم اولف کرسترسن نے پارلیمانی بحث کے دوران کہا کہ سوشل ڈیموکریٹس کے فلسطینی نژاد سیاستدان ایک ٹیرر رومینٹک شخصیت ہیں۔

جواب میں سوشل ڈیموکریٹس کی پارٹی لیڈر اور سابقہ وزیراعظم ماگدلینا ایندرسن نے کہا کہ کیا آپ جمال الحاج پررومانوی دہشت گردی کا الزام عائد کررہے ہیں؟ کیا آپ کو پتا ہے کہ ان کے بیٹے کی بیوی کے پورے خاندان کو کچھ روز پہلے ہی شہید کردیا گیا تھا؟

ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ ایک خوفناک الزام ہے، آپ ملک کے وزیراعظم ہیں، آپ یہ کیسے کہہ سکتے ہیں؟ یہ کہتے ہوئے سویڈن کی پہلی خاتون وزیراعظم اور موجودہ پارلیمانی لیڈر ماگدلینا آبدیدہ ہوگئیں۔

Advertisement

ماگدلینا نے وزیراعظم اولف کرسترسن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ہم اس وقت ایسے حالات میں ہیں جب ہمیں ایک ایسے وزیر اعظم کی ضرورت ہے جو کشیدگی کو کم کرے اور ہم سب کو یکجا کرے، چاہے ہم یہودی ہوں، مسلمان ہوں یا پھر سویڈش فلسطینی ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
اسرائیل نے قطر کی خود مختاری پر حملہ کیا، بھرپورمذمت کرتے ہیں ، روس کاردعمل آگیا
اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کی امیدیں خاک میں مل گئیں، قطری وزیراعظم
امریکا میں سیاسی کارکن اور مصنف چارلی کرک کو گولی ماردی گئی
اسرائیلی کو روکنے کےلئے تمام اقدامات بروئے کار لائیں گے ، سعودی ولی عہد
11 ستمبر کے حملوں کو 24 سال مکمل،امریکی پالیسیوں پرکیااثرات مرتب ہوئے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر