Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی صدر کا قطر سے حماس پر یرغمالیوں کی فوری رہائی کیلئے دباؤ ڈالنے کا مطالبہ

Now Reading:

امریکی صدر کا قطر سے حماس پر یرغمالیوں کی فوری رہائی کیلئے دباؤ ڈالنے کا مطالبہ
امریکی صدر

امریکی صدر کا قطر سے حماس پر یرغمالیوں کی فوری رہائی کیلئے دباؤ ڈالنے کا مطالبہ

امریکی صدر جوبائیڈن  نے قطر سے حماس پر یرغمالیوں کی فوری رہائی کے لیے دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے امیر قطر شیخ تمیم سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔

جو بائیڈن نے قطر کے امیر پر حماس کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے یرغمالیوں کی فوری رہائی کے لیے دباؤ ڈالا کیونکہ قطر کے غزہ پر حکومت کرنے والے فلسطینی گروپ کے ساتھ  اچھے تعلقات ہیں۔

دونوں رہنماؤں کی غزہ میں انسانی امداد اور ایندھن کی فراہمی پر بھی گفتگو ہوئی۔

غزہ میں فوری طور پر درکار انسانی امداد کے بہاؤ کو بڑھانے کے لیے جاری کوششوں اور زندگی بچانے والی امداد کے لیے ایندھن کی فراہمی دوبارہ شروع کرنے کے اسرائیل کے فیصلے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Advertisement

امریکی صدر اور قطری امیر نے دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک تعلقات بڑھانے اور انہیں مضبوط بنانے کے طریقوں پر  بھی تبادلہ خیال کیا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں  https://bit.ly/3Tv8a3P اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لندن، اسرائیلی جارحیت کیخلاف شہری پھر سے سڑکوں پر آگئے
بھارتی مظالم پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات
امریکہ میں ایک اور سیاہ فام پولیس کے ہاتھوں قتل
ریاض میں وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی وفد کی ملاقات
سعودی فتویٰ کونسل نے حج سرکاری اجازت نامے سے مشروط کر دیا
عید الاضحٰی کب ہوگی؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر