Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی ولی عہد کا برکس کے تمام ممالک سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا مطالبہ

Now Reading:

سعودی ولی عہد کا برکس کے تمام ممالک سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا مطالبہ
سعودی ولی عہد کا برکس کے تمام ممالک سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا مطالبہ

سعودی ولی عہد کا برکس کے تمام ممالک سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا مطالبہ

سعودی ولی عہد نے برکس کے تمام ممالک سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا مطالبہ کردیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں جاری کشیدگی کے حوالے سے برِکس کا ورچوئل اجلاس ہوا جس میں روسی صدر دلادیمیر پوتن اور چینی صدر نے ویڈیو خطاب کیا۔

علاوہ ازیں اجلاس میں سعودی عرب، مصر، ایران اور متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے بھی ورچوئل شرکت کی۔

ورچوئل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سعودی ولی عہد نے تمام ممالک سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا مطالبہ کردیا۔

رپورٹ کے مطابق سعودی ولی عہد کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں کی غزہ پٹی سے جبری بے دخلی ناقابل قبول ہے، 1667ء کی تعین کردہ حد بندی کی بنیاد پر خودمختار فلسطینی ریاست کا قیام ناگزیر ہے۔

Advertisement

اجلاس میں غزہ پٹی پر اسرائیلی وحشیانہ حملوں کی شدید مذمت کی گئی اور کہا گیا کہ غزہ میں فوری طور پر انسانی امداد پہنچانی ہوگی۔

اجلاس میں چینی صدر شی جن پنگ نے بھی غزہ پٹی میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا جب کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اجلاس میں شرکت نہیں کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیل بغیر کسی کی حمایت کے آگے بڑھنے کیلئے تیار ہے، اسرائیلی وزیر اعظم
اسرائیل کی فلسطین میں جاری نسل کشی میں بھارت براہ راست ملوث
نئی دلی میں کچرے کے ڈھیر، غیر ملکی سفارت کار تنگ آ گئے
فلسطین کو مکمل آزاد و خودمختار ریاست کا درجہ دئیے جانے کا امکان
جان سوینی اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر منتخب
بھارت کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف کینیڈین حکومت ڈٹ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر