Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فلسطین کو آزاد اور خودمختار ریاست کا درجہ دینے کی قرارداد منظور

Now Reading:

فلسطین کو آزاد اور خودمختار ریاست کا درجہ دینے کی قرارداد منظور
فلسطین

فلسطین کو آزاد اور خودمختار ریاست کا درجہ دینے کی قرارداد منظور

اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں فلسطین کو آزاد اور خودمختار ریاست کا درجہ دینے کی قرارداد منظورکر لی گئی۔

فلسطین کوآزاداورخودمختارریاست کا درجہ دینےکی قراردادمنظور کی گئی۔ اقوام متحدہ اجلاس میں 143 ممالک نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا۔

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں 9ارکان کی مخالفت، 25 نے حصہ نہیں لیا۔ جنرل اسمبلی میں قرارداد یواےای کی جانب سے پیش کی گئی۔

قرارداد کے مطابق یواین میں فلسطین کی حیثیت مبصرریاست کے طورپربرقراررہے گی۔ فلسطین کو بطور مکمل رکن تمام حقوق دیے جائیں گے۔

جنرل اسمبلی میں ووٹنگ، عالمی تنظیموں کےعہدوں کے سوا تمام حقوق حاصل ہونگے۔ قرارداد سے واضح کیا گیا ہے کہ فلسطین اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کا اہل ہے۔

Advertisement

جنرل اسمبلی نے مکمل رکنیت دینے کا معاملہ سلامتی کونسل کو بھیج دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دہلی میں بھی سورج قہر ڈھانے لگا، پارہ 45 سے تجاوز کر گیا
چاقو بردار خاتون کا اسکول میں حملہ، دو افراد ہلاک
تائیوان کے نومنتخب صدر کی چین کو تنبیہ
اسرائیلی اور حماس رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا مطالبہ
سعودی عرب سے انتہائی افسوسناک خبر آگئی
اسرائیل نے ایرانی ہیلی کاپٹر حادثے میں ملوث ہونے کی تردید کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر