Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہیوسٹن میں پر دیسیوں کیلئے ’گرینڈ سحری میلے‘ کا اہتمام

Now Reading:

ہیوسٹن میں پر دیسیوں کیلئے ’گرینڈ سحری میلے‘ کا اہتمام

ہیوسٹن میں پر دیسیوں کیلئے ’گرینڈ سحری میلے‘ کا اہتمام

منی پاکستان قرار دئیے جانے والے امریکی شہر ہیوسٹن میں مقامی ریسٹورینٹ پر گرینڈ سحری میلے کا اہتمام کیا گیا۔

ہیوسٹن میں بھی گھر سے باہر افطار اور سحری کرنے کا رحجان بڑھ رہا ہے ، دیس میں نظر آنے والی سحری اور افطار کی رونقیں اب پردیس میں بھی امڈ آئی ہیں۔

اس گرینڈ سحری میلے میں لوگوں کا ہجوم دیکھا گیا، ریسٹورینٹس پر انواع قسم کے ذائقے دار پکوانوں سے سجے بوفے لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئے۔

ہیوسٹن کے مقامی ریسٹورینٹ پر گرینڈ سحری میلے کے منتظمین کا کہنا تھا کہ ہر سال ان کی جانب سے ماہ رمضان میں بڑے پیمانے پر سحری میلے کا اہتمام کیا جاتا ہے اور آج کے اس گرینڈ سحری میلے میں 1500 سے زائد افراد نے شرکت کی، جن کے لیے سحری میں خصوصی دیسی پکوانوں کے اسٹالز کے ساتھ نت نئے ملبوسا ت اور جیولری کے اسٹالز بھی لگائے گئے جسے عوام کی جانب سے بے حد پذیرائی ملی۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شاہی خاندان کو بڑا صدمہ؛ سعودی عرب سے انتہائی افسوسناک خبر
جاپان، مشہور آتش فشاں کو سیاحوں کی نظر سے بچانے کا فیصلہ
جاپان کے جزیرے پر 6.5 شدت کا زلزلہ
یمن، حوثی باغیوں نے امریکی ڈرون مار گرایا
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف امریکی جامعات میں احتجاج 
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی بی جے پی کی شدت پسندی کی بھینٹ چڑھ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر