Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نئی دہلی فضائی آلودگی میں دنیاکا آلودہ ترین شہر قرار

Now Reading:

نئی دہلی فضائی آلودگی میں دنیاکا آلودہ ترین شہر قرار

نئی دہلی فضائی آلودگی میں دنیاکا آلودہ ترین شہر قرار

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی مسلسل چوتھے سال دنیا کے آلودہ ترین دارالحکومت کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہے۔

بھارت کی فضائی آلودگی نے ہمسائے ممالک بالخصوص پاکستان کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، شہریوں میں گلے کی بیماریاں عام ہو گئی ہیں جبکہ سانس لینا بھی دشوار ہو گیا ہے۔

دکن ہیرلڈ کی رپورٹ کے مطابق ”نئی دہلی کی آب و ہوا کی شفافیت کا پیمانہ سال 2022 میں 89.1 مائیکرو گرام فی کیوبک میٹر تھا جبکہ سال 2023 میں یہ پیمانہ 92.7 مائیکروگرام فی مکعب میٹر تک بڑھ گیا“۔

بلومبرگ نے بھی اپنی رپورٹ میں بتایا ہےکہ ”بھارت پوری دنیا میں فضائی آلودگی میں تیسرے نمبر پر ہے جبکہ نئی دہلی کو  فضائی آلودگی میں دنیا کا سب سےآلودہ اور گندا ترین شہر قرار دیا گیا“۔

نئی دہلی میں فضائی آلودگی کے باعث تعلیمی ادارے بند ہونے سے بچوں کا تدریسی نظام درہم برہم ہوگیا ہے جبکہ فضائی آلودگی کے باعث بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں عوام کو  روزمرہ کے کاموں کی انجام دہی میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی عدالت سے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
مودی سرکار کا بھارت میں صاف اور شفاف الیکشن کا دعویٰ جھوٹا قرار
ورلڈ اکنامک فورم، وزیر اعظم کی امیر کویت سے ملاقات
بہن کو سونے کی انگوٹھی دینے پر بیوی نے شوہر کو قتل کروا دیا
ہم جنس پرستی جرم قرار؛ 15 سال تک جیل کی سزا کا قانون منظور
لندن، اسرائیلی جارحیت کیخلاف شہری پھر سے سڑکوں پر آگئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر