Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اور بھارت ذمہ دارانہ حل کیلئے مل کر کام کریں، امریکی محکمہ خارجہ

Now Reading:

پاکستان اور بھارت ذمہ دارانہ حل کیلئے مل کر کام کریں، امریکی محکمہ خارجہ
پاکستان اور بھارت ذمہ دارانہ حل کیلئے مل کر کام کریں، امریکی محکمہ خارجہ

پاکستان اور بھارت ذمہ دارانہ حل کیلئے مل کر کام کریں، امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجی کی ترجمان ٹیمی بروس نے کہا کہ پاکستان اور بھارت ذمہ دارانہ حل کیلئے مل کر کام کریں۔

امریکی محکمہ خارجی کی ترجمان ٹیمی بروس نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیو پاک بھارت ہم منصب سےرابطہ کررہے ہیں، امریکہ  دونوں ملکوں کےدرمیان کشیدگی ختم کرنے پرکام کررہاہے۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ پہلگام واقعے پر پیشرفت قریب سےمانیٹر کررہے ہیں، اور پہلگام واقعےکےحملہ آوروں کوکٹہرےمیں لانےکا مطالبہ کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: دہشت گردی کےخلاف جنگ میں امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفادات ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

ٹیمی بروس کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی حکومت کے ساتھ  کئی سطح پر رابطے میں ہیں، دنیاپاکستان اوربھارت کی صورتحال کودیکھ رہی ہے، امریکی وزیرخارجہ جلدپاک، بھارت وزرائےخارجہ سےرابطہ کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اور افغانستان میں جنگ بندی کرانا پڑی تو یہ میرے لیے یہ بہت آسان ہے، ٹرمپ
چین میں کرپشن کیخلاف بڑی کارروائی ، اعلیٰ فوجی عہدیدار سمیت 9 افسران برطرف
مودی سرکار کی ناکام پالیسیوں کا نتیجہ، بھارتی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں بڑی تنزلی
آسام میں بھارتی گرفت کمزور، ایک سال میں 35 بھارتی فوجی باغیوں کے ہاتھوں ہلاک
اگر ضرورت پڑی توکوئی امریکی سرپرستی میں حماس کوختم کرےگا، ڈونلڈٹرمپ
پیوٹن کا ٹرمپ کو فون، مشرق وسطیٰ میں قیام امن پر مبارکباد دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر