انڈیا ٹو ڈے نے مودی اور پیوٹن کا کارٹون نشر کر دیا ۔ روسی صدر کے دورہ بھارت پر گودی میڈیا نے آسمان سر پراٹھا رکھاہے۔
دوسری جانب بھارت کے بڑے نشریاتی نے ادارے نے اپنے ہی وزیراعظم اور مہمان صدر کا کارٹون نشر کے تمسخر اڑدیا۔
اس تمسخرانہ ویڈیو کو ماضی کی بھارت کی مشہور فلم ’’شعلے‘‘ کے گانے ’’یہ دوستی ہم نہیں چھوڑیں گے‘‘ پر فلمایا گیا ہے ۔ جس میں بھارتی وزیراعظم مودی اور روسی صدر ولادیمر پیوٹن کو ایک موٹر سائیکل پردکھایاگیاہے۔
دونوں آئل رگ سے گزر رہے ہیں جبکہ ہندوستانی اور روسی دوستی کا گانا گنگنا رہے ہیں ۔ اسی ویڈیو میں امریکی صدر ٹرمپ گیس پمپوں کے پاس بھی نظر آتے ہیں، جہاں پیوٹن اور مودی نے ان کا مذاق اڑارہے ہیں۔
India Today aired a cartoon featuring Putin and India’s Prime Minister Modi.
In it, Putin and Modi ride a motorcycle past oil rigs while singing an Indian friendship song.
Trump also appears next to gas pumps, where he is mocked by Putin and Modi. pic.twitter.com/EuYcvFZeSQ
— Clash Report (@clashreport) December 5, 2025


















