Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

گرین لینڈ پر امریکی کنٹرول کی کوششوں پر تشویش نہیں، صدر پیوٹن

روس منجمد اثاثوں سے ٹرمپ کے قائم کردہ غزہ امن بورڈ کے لیے ایک ارب ڈالر فراہم کرنے پر بھی آمادہ

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے گرین لینڈ کے حصول کی کوششیں تشویش کا باعث نہیں ہیں۔

پیوٹن نے مزید کہا کہ روس منجمد اثاثوں سے امن بورڈ کے لیے ایک ارب ڈالر فراہم کرنے پر آمادہ ہے، جبکہ امن بورڈ کا بنیادی مقصد مشرقِ وسطیٰ میں پائیدار امن کا قیام ہے۔

مزید پڑھیں: روسی صدر پیوٹن نے یورپی سیاستدانوں کو “خنزیر” قرار دے دیا

صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ امریکا کی جانب سے گرین لینڈ کے حصول کی کوششیں تشویش کا باعث نہیں۔

انہوں نے گرین لینڈ کی خریداری کو 19ویں صدی میں الاسکا کی فروخت سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر آج الاسکا کی فروخت کو دیکھا جائے تو گرین لینڈ کی موجودہ قیمت 200 سے 250 ملین ڈالر بنتی ہے

۔

متعلقہ خبریں