امریکا میں شدید برفباری اور طوفانی ہوائیں، سفری نظام درہم برہم امریکی میڈیا کے مطابق مشرقی ساحلی پٹی میں تقریباً 69 ملین افراد ونٹر الرٹ کے زیر اثر ہیں