ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ امریکی زمینی حملےکاسامناکرنے کے لیے تیارہیں۔
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ہم نےکسی سےجنگ بندی کامطالبہ نہیں کیا، امریکا کےساتھ کسی قسم کےمذاکرات کومسترد کرتےہیں۔
یہ بھی پڑھیں: جنگ کا ساتواں روز: تل ابیب پر ایرانی خیبر شکن میزائل حملہ، امریکا کا 30 بحری جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ
عباس عراقچی نے مزید کہا کہ صدرٹرمپ کاپلان اے ناکام ہوگیا، اسرائیل پہلے ہمیشہ کا مطلب یہ ہے کہ امریکا آخر میں ہے۔
















