Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور، ینگ ڈاکٹرز کا اوپی ڈیز بند کرنے کا اعلان

Now Reading:

لاہور، ینگ ڈاکٹرز کا اوپی ڈیز بند کرنے کا اعلان
ینگ ڈاکٹرز

 لاہور میں ینگ ڈاکٹرز نے سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز میں کام نہ کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔

 تفصیلات کے مطابق لاہور کے ینگ ڈاکٹرز نے ایس اوپیز بننے اور ان پر عملدرآمد تک سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز میں کام نہ کرنے کا اعلان کردیا۔

لاہور کے جنرل اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے رہنماؤں کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا  کہ  کورونا کے حوالے سے ہر حکومتی فیصلہ غلط ثابت ہوتا رہا ہے، حکومت نے ثابت کیا ہے کہ وہ اپنی ضد ہیلتھ پروفیشنلز پر لاگو کرنا چاہتی ہے۔

ینگ ڈاکٹرز نے مزید  کہا کہ  ایس او پیز بنائے اور ان پر عملدرآمد ہوئے بغیر او پی ڈیز میں کام نہیں کریں گے، حکومت اپنی ناکامی اور نااہلی ہم پر ڈالنا چاہتی ہے۔

ڈاکٹرز  کا کہنا تھا کہ 60 ڈاکٹروں سمیت 100 سے زائد ہیلتھ پروفیشنلز کورونا کا شکار ہو چکے، رسک الاؤنس تمام ہیلتھ پروفیشنلز کے لیے ہونا چاہیے،ایک ہفتے تک ہیلتھ پروفیشنلز کو رسک الاؤنس نہ دیا گیا تو ہم مزید خدمات سرانجام نہیں دیں گے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یہ عام سا مصالحہ ذیابیطس کے مریضوں میں بلڈ شوگر کو توازن میں رکھتا ہے
تربوز کا زیادہ استعمال کن لوگوں کیلئے جان لیوا ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
پرسکون نیند کے لیے سونے سے قبل اس عادت کواپنا معمول بنالیں
چاکلیٹ کے یہ فوائد جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
ملیریا کی علامات، احتیاطی تدابیر اور علاج
ڈپریشن جیسے مرض سے خود کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں؟ تو یہ آسان عادت اپنالیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر