Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

تعلیمی ادارے کھولنے کا معاملہ، وزارت تعلیم نے این سی او سی کے فیصلوں سے صوبوں کا آگاہ کردیا

Now Reading:

تعلیمی ادارے کھولنے کا معاملہ، وزارت تعلیم نے این سی او سی کے فیصلوں سے صوبوں کا آگاہ کردیا

تعلیمی ادارے کھولنے کا معاملہ، وزارت تعلیم نے این سی او سی کے فیصلوں سے صوبوں کا آگاہ کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزارت تعلیم نے تمام صوبائی حکومتوں کو فیصلے کی کاپی ارسال کردی ہے۔

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر حکومت کو بھی این سی او سی کے فیصلوں سے آگاہ کردیا ہے۔

شفقت محمود کا کہنا ہے کہ این سی او سی نے ملک بھر میں 15 ستمبر کو اسکول کھولنے کا فیصلہ کیا ہے، کورونا وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر کے ساتھ اسکول کھولنے کے انتظامات کیے جائیں جبکہ 15 جولائی سے ایڈمن آفسز کھول دیئے جائیں۔

حکومت اگست کے پہلے اور آخری ہفتے میں کرونا صورتحال کا دوبارہ جائزہ لے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہریار چشتی موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے ایڈوائزری کمیٹی کے رکن منتخب
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ترک بری افواج کےکمانڈر کی ملاقات
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات
ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، 4دہشتگردہلاک
حکومت نےآئی ایم ایف کی ایک اورشرط پوری کر دی
جس نےبندوق اٹھائی اس سےسختی سےنمٹیں گے، میرسرفراز بگٹی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر