Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیزا پراٹھا بنائیں اب منٹوں میں

Now Reading:

پیزا پراٹھا بنائیں اب منٹوں میں

پیزا پراٹھا عام طور پر صرف بچوں ہی نہیں بلکہ بڑوں کو بحی بے حد پسند  ہوتاہے۔ مگر بعض خواتین اس کو بنانے میں ذرا سا کتراتی ہیں جس کی وجہ یہ ہے کہ پہلے تو اس کا آٹا گوندھنا پڑتا ہے پھر اس کو بیلنا اور اگر یہ بیچ میں سے ٹوٹ جائے تو دوبارہ محنت کرنی پڑتی ہے۔

 خواتین بچوں کو ناشتہ کرواتے وقت غذائیت کا بھی بھرپور خیال رکھتی ہیں جو بچوں  کی دن بھر کی غذائیت کو پورا کرسکے۔

 لیکن اگر آپ چاہیں تو صرف 5 منٹ میں بیسن سے بنا پیزا پراٹھا جو غذائیت سے بھرپور ہے اسے بناکر کھلائیں جس کو بچے بھی مزے سے کھائیں گے اور آپ کی آٹا گوندھنے اور پیڑا بنانے کی ٹینشن سے بھی چھٹکارہ ملے گا۔

پیزا پراٹھا کی ترکیب:

پیزا پراٹھا بنانے کے لئے متعدد چیزیں استعمال کی جاسکتیں اور مزے دار کھانا تیار کیا جاسکتا۔

Advertisement

اجزاء:

ایک کپ بیسن، دو انڈے، ایک چمچ آٹا، دو چمچ بیکنگ پاؤڈر، کٹا ہوا ہرادھنیا، کٹی ہوئی ایک

ترکیب:

مرچ، ہلدی پاؤڈر، کالی مرچ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر، نمک۔

ان تمام چیزوں کو ایک پیالے میں ڈالیں اور تھوڑے سے پانی کی مدد سے ان کو مکس کرلیں۔

اب آپ توے کو گرم کریں اس پر تھوڑا سا آئل چاروں طرف پھیلا لیں اور ایک چمچ کی مدد سے بنایا ہوا بیسن کا پیسٹ ڈالیں اور چمچ کی مدد سے ہی پھیلالیں۔

Advertisement

روٹی کو دونوں طرف سے سیک لیں، غذائیت سے بھرپور 5 منٹ میں پیزا پراٹھا تیار ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایپل کا اپنے نئے آئی پیڈ پرو میں بہترین اولیڈ اسکرین متعارف کرانے کا اعلان
اوزون کا سوراخ انٹارکٹیکا کے جانوروں کو جھلسا رہا ہے
طرز زندگی میں یہ معمولی سی تبدیلی آپ کی زندگی میں کئی برس کا اضافہ کر سکتی ہے
گھانا کے ایک شخص نے ایک انوکھا عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
ماہرین نے خراٹوں سے نجات کا آسان سا حل پیش کردیا
سائنسدانوں نے سوبرس تک جینے کا آسان سا رازبتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر