Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرکاری سطح پر گندم کے ذخائر اچھے ہیں ،وزرات قومی غذائی تحفظ

Now Reading:

سرکاری سطح پر گندم کے ذخائر اچھے ہیں ،وزرات قومی غذائی تحفظ
Shortage of wheat is no more issue across the country

ملک بھر میں جاری گندم اور آٹے کے  بحران کے حوالے سے وزرات قومی غذائی تحفظ کی جانب سے اہم بیان جاری کیا گیا ہے۔

وزرات قومی غذائی تحفظ کی جانبس ے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ملک میں گندم کی کمی نہیں ہوگی۔

بمطابق اعلامیہ سرکاری سطح پر گندم کے ذخائر اچھے ہیں، سرکاری سطح پر گندم کے 49 لاکھ 29 ہزار 716 میٹرک ٹن گندم موجود ہے۔

اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ اس وقت پنجاب کے پاس سرکاری سطح پر 28 ہزار 9 ہزار 21 میٹرک ٹن گندم موجود ہے، سندھ میں 12 لاکھ 59 ہزارچ395 میٹرک ٹن گندم کے ذرائع موجود ہیں جبکہ کے پی کے پاس 88 ہزار 45 میٹرک ٹن گندم موجود ہے اور بلوچستان کے پاس سرکاری سطح پر 65 ہزار 82 میٹرک ٹن گندم موجود ہے، پاسکو کے پاس 6 لاکھ 27 ہزار 173 میٹرک ٹن گندم موجود ہے۔

بتایا گیا ہے کہ ٹی سی پی اکتوبر میں 2 لاکھ 17 ہزار 125 میٹرک ٹن گندم لائے گا جبکہ نومبر میں روس سے ایک لاکھ 89 ہزار میٹرک ٹن پاکستان پہنچے گی، دسمبر میں ٹی سی پی کے ذریعے 6 لاکھ ٹن گندم پاک ستان پہنچے گی اور جنوری میں ٹی سی پی مزید 6 لاکھ 80 ہزار میٹرک ٹن گندم پاکستان پہنچے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہریار چشتی موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے ایڈوائزری کمیٹی کے رکن منتخب
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ترک بری افواج کےکمانڈر کی ملاقات
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات
ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، 4دہشتگردہلاک
حکومت نےآئی ایم ایف کی ایک اورشرط پوری کر دی
جس نےبندوق اٹھائی اس سےسختی سےنمٹیں گے، میرسرفراز بگٹی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر