Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بختاور بھٹو کے منگیتر کا اظہارِ محبت

Now Reading:

بختاور بھٹو کے منگیتر کا اظہارِ محبت

بختاور بھٹو کے منگیتر محمود چوہدری نے سوشل میڈیا پر ایک خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے محبت کا اظہار کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق محمود چوہدری نے انسٹاگرام پر منگنی کی تقریب کی  تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ بہاروں پھول برساؤ۔

شئیر کی گئی اس تصویر میں پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیرِاعظم شہید بے نظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ بختاور بھٹو اپنے منگیتر محمود چوہدری کے ساتھ موجود ہیں۔

محمود چوہدری کے بختاور بھٹو سے اظہارِ محبت کے اس انوکھے انداز کو انسٹاگرام صارفین کافی سراہتے دکھائی دے رہے ہیں جبکہ اُن کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کر رہےہیں۔

گزشتہ ہفتے بلاول ہاؤس کراچی میں بختاور بھٹو زرداری کی رسمِ منگنی ادا کی گئی جس کے بعد سے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اُن کا نام ’بختاور بھٹو زرداری‘ ٹاپ ٹرینڈنگ میں بھی شامل ہو گیا ۔

Advertisement

ٹوئٹر صارفین نے ہیش ٹیگ بختاور بھٹو زرداری کا استعمال کرتے ہوئے بڑی تعداد میں اُنہیں منگنی کی مبارک باد دی ۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مریم نواز کا شادی کی تقریب میں ون ڈش پر پابندی پر عملدرآمدکا حکم
سپریم کورٹ کا عدلیہ میں مداخلت کے سامنے رکاوٹیں کھڑی کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم کا متوقع دورہ چین انتہائی اہمیت کا حامل ہے، احسن اقبال
راناثنااللہ وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور مقرر
کےپی حکومت کا 19یونیورسٹیوں کے منتخب وی سیز کا اعلامیہ جاری کرنے سے انکار
کسانوں کے لئے400 ارب روپے کا پیکج لارہے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب 
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر