Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی قیمت میں اضافہ

Now Reading:

سونے کی قیمت میں اضافہ
Gold rate is to be decreases in Pakistan's market by RS. 700

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 350 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 9 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 300 روپے اضافے کے بعد 93 ہزار 621 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں اضافےکے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 350 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 9 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 300 روپے اضافے کے بعد 93 ہزار 621 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت  29 ڈالر اضافےکے بعد  سونا 1801 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں بالآخر کمی ہوگئی
ڈیجیٹل کرنسی میں ٹریڈنگ کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 10 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری متوقع
سولر پینل لگوانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری
سرمایہ کاروں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
ملکی معیشت کیلئے بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر