کورونا کی دوسری لہر، کویت نے بڑا فیصلہ کرلیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق کویت نے بھی فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
کویت نے دنیا بھر کی تمام ایرلائنز کے فلائٹ آپریشنز پر یکم جنوری 2021 تک عارضی طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
کویت سی اے اے کے مطابق کویت کے مقامی وقت کے مطابق رات 11 بجے سے فلائٹ آپریشنز عارضی طور معطل ہونگے جبکہ کارگو فلائٹس اس پابندی سے مستثنی ہونگی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement