Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

برطانیہ اور یورپی یونین میں بریگزٹ ڈیل طے پا گئی

Now Reading:

برطانیہ اور یورپی یونین میں بریگزٹ ڈیل طے پا گئی
لندن

برطانیہ اور یورپی یونین میں بریگزٹ ڈیل طے پاگئی ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ اور یورپی یونین میں بریگزٹ ڈیل  سے متعلق وزیراعظم بورس جانسن کچھ دیر میں پریس کانفرنس میں تفصیلات سے آگاہ کرینگے۔

حکومتی اعلامیہ کے مطابق ڈیل کے ذریعے برطانوی عوام سے ریفرنڈم اور انتخابات کے موقع پر کئے جانے والے وعدے پورے ہوگئے، ہم نے رقم، بارڈر کنٹرول، قانون، تجارت اور ماہی گیری پر اپنا کنٹرول واپس لے لیا ہے، پورے ملک کے بزنسز اور خاندانوں کیلئے یہ زبردست خبر ہے۔

برطانیہ کے ساتھ بریگزٹ ٹریڈ ڈیل طے ہونے پر صدر یورپی کمیشن ارسلا وین ڈر لین کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایک لمبے اور پر پیچ راستے کا اختتام ایک اچھے معاہدے پر ہوا، یہ ایک متوازن اور مساوی ڈیل ہے، تجارتی معاملات طے کرنا ایک  ذمہ دارانہ اور درست عمل ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یورپی یونین برطانیہ سے باہمی دلچسپی کے تمام بشمول ماحولیاتی تبدیلی، توانائی، سیکیورٹی اور ٹرانسپورٹ  کے تعاون جاری رکھے گی، اب بھی متفق رہ کر ہم بہتر نتائج حاصل رک سکتے ہیں۔

Advertisement

دوسری جانب سابق وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کا کہنا ہے کہ بریگزٹ ڈیل اچھی خبر ہے، ڈیل طے ہونے سے مشکل مرحلے کا اختتام ہوا، بریگزٹ ڈیل یورپ کے ساتھ تعلقات کا نیا سنگ میل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روس اور چین کا بڑا فیصلہ، باہمی تجارت کیلئے ڈالر کا استعمال ختم
مودی کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے ممکنہ خدشے سے بھارتی مسلمان عدم تحفظ کا شکار
طالبان حکومت کی دوحہ معاہدے کی عہد شکنی
ہر تین میں سے ایک بھارتی نوجوان بے روزگار ہے، رپورٹ
امریکہ، یونیورسٹیز میں اسرائیل مخالف مظاہرے، 100 طلبہ گرفتار
صدارتی الیکشن میں مداخلت پر ٹرمپ کے 18 ساتھیوں پر فرد جرم عائد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر