Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب میں صنعتوں کو گیس کی فراہمی بند

Now Reading:

پنجاب میں صنعتوں کو گیس کی فراہمی بند

سوئی نادرن گیس کمپنی نے پنجاب کی صنعتوں کو گیس کی فراہمی بند کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک میں گیس کا بحران تاحال برقرار ہے، سوئی ناردرن کمپنی کی طرف سے پنجاب میں صنعتوں گیس کی سپلائی کا بندش کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق آج سے 16 جنوری کی شام 5 بجے تک گیس کی سپلائی بند کرنے کا کہا گیا ہے۔

خیال رہے کہ گیس بندش کے فیصلے کا اطلاق برآمدی صنعتوں پر نہیں ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کی معیشت مشکلات کا شکار ہے، ایم ڈی آئی ایم ایف
9 مئی سے حجاج کرام سعودی عرب روانہ ہونا شروع ہوجائینگے، علامہ طاہر اشرفی
ہمارا سب سے بڑا چیلنج غیر دستاویزی شعبہ ہے، وزیر خزانہ
سستی روٹی کا معاملہ، ضلعی انتظامیہ اور تندور مالکان کیخلاف جنگ جاری
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
پورے پاکستان میں صرف پنجاب حکومت کام کرتی دکھائی دیگی، عظمیٰ بخاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر